Concrete Slump Test Procedure Step 1 Firstly, the internal surface of the mould is cleaned carefully. Oil can be applied on the surface. Step 2 The mould is then placed on a base plate. The base plate should be clean, smooth, horizontal and non-porous. Step 3 The mould is filled with fresh concrete in three layers. Each layer is tamped 25 times with a steel rod. The diameter of this steel rod is 5 ⁄ 8 inch. The rod is rounded at the ends. The tamping should be done uniformly. Step 4 After filling the mould, excess concrete should be removed and the surface should be leveled. When the mould is filled with fresh concrete, the base of the mould is held firmly by handles. Step 5 Then the mould is lifted gently in the vertical direction and then unsupported concrete will slump. The decrease in height at the center point is measured to nearest 5mm or 0.25 inch and it is known as ‘slump’. Cautions Required During Concrete Slump Test To get the proper result, some cautions must be taken du
ٹوتھ پیسٹ لگانے کے بعد برش گیلا کرنا چاہیے یا لگانے سے پہلے؟ خاتون کے سوال پر ڈینٹسٹ نے انتہائی حیران کن جواب دے دیا، اپنے دانتوں کو محفوظ رکھنا چاہتے ہیں تو آپ بھی ضرور یہ پڑھ لیں نیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک) آج سوشل میڈیا کا دور ہے۔ کسی کے ذہن میں کوئی ادنیٰ سا سوال بھی آئے تو وہ فوراً سوشل میڈیا پر صارفین سے پوچھ لیتا ہے۔ایسے ہی گزشتہ روز ایک خاتون نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر لوگوں سے ایسا سوال پوچھ لیا کہ انٹرنیٹ پر تہلکہ مچ گیا۔ میل آن لائن کی رپورٹ کے مطابق ٹائیانا (Ty'ana)نامی اس خاتون نے سوال پوچھا کہ ’’کیا آپ ٹوتھ برش پر پیسٹ لگانے سے پہلے اسے گیلا کرتے ہیں یا پیسٹ لگانے کے بعد؟‘‘اس کے یہ سوال پوچھنے کی دیر تھی کہ ہزاروں صارفین جواب کے ساتھ آ موجود ہوئے اور دو گروپوں میں تقسیم ہو گئے۔ ایک گروپ کا کہنا تھا کہ برش کو پیسٹ لگانے سے پہلے گیلا کرنا ٹھیک ہے جبکہ دوسرے کا موقف اس کے برعکس تھا۔ ایک خاتون صارف نے لکھا کہ ’’اگر برش کو پہلے گیلا کریں گے تو اس پر پھسلن بن جائے گی اور پیسٹ ٹھیک سے نہیں لگ سکے گا۔‘‘ ایک صارف کا کہنا تھا کہ ’’پہلے برش کو