Skip to main content

Posts

Showing posts from October, 2016

Misbah-ul-Haq leads his team off after clinching the series

Misbah-ul-Haq leads his team off after clinching the series  Pakistan"s most capped Test captain, Misbah-ul-Haq, will look to lead the side to its sixth ever series whitewash © AFPMisbah-ul-Haq walked out for a toss in a Test match for the 49th time - more than any other Pakistan captain - and, after winning his third toss of the three-Test series, had no hesitation in choosing to bat. That means West Indies could once again find themselves batting last on a pitch that is likely to break up as the match progresses.Each team made two changes to its playing XI. Pakistan brought back fast bowlers Mohammad Amir and Wahab Riaz, in place of Sohail Khan and Rahat Ali. West Indies selected Alzarri Joseph in place of Miguel Cummins, while first-choice wicketkeeper Shane Dowrich slots back in for Shai Hope, who had stood in for him in the second Test.Sharjah is expected to be hotter than Dubai and Abu Dhabi. The pitch looked like it had a bit of moisture, but was expected to get drier wi...

آفت آشنا سرزمین کا باسی ہونا بھی کس قدر ازیت ناک ہوتا ہے۔

آفت آشنا سرزمین کا باسی ہونا بھی کس قدر ازیت ناک ہوتا ہے۔ کوئی ڈھارس بندھانے والا ہو تو بھی آنکھیں نمناک اور کسی کو خود پربیتی بتاتی ہو تو آنسوؤں کے ساتھ ساتھ ہچکی بھی بندھ جاتی ہے۔ اپنے اوپر گزری قیامت کا تذکرہ ایک اور قیامت سے کم نہیں ہوتا، مگر کیا کیجئے لوگ پوچھتے ہی اِس طرح سے ہیں کہ غم ، دُکھ تازہ ہو جاتا ہے۔ 8 اکتوبر 2005ء کا زلزلہ ہو یا 1992ء میں آنے والا بدترین سیلاب۔ہر آفت کی تباہی کی الگ کہانی ہے۔ اِن آفات، سانحات میں اگر کوئی زخموں کو سہلانے اور آنسو پونچھنے والا مل جائے تو درد کی شدت قدرے کم ہو جاتی ہے۔ میں نے کبھی زمانہ کو برا نہیں کہا ، ہم برے ہو سکتے ہیں ، وقت برا نہیں ہوتا ہم خود وقت ہیں زمانہ ہیں۔ زلزلہ سے تباہ حال بستی میں ملبے کے ڈھیروں سے کچھ فاصلے پر خیمے نصب ہونے لگے تو خوش ہونے لگا کہ چلو اب سرچھپانے کی جگہ تو مل ہی جائے گی۔ ہلالِ احمر پاکستان کے رضا کار اپنے کندھوں پر خیمے اُٹھائے ’’خاموش مسیحا‘‘ لگے ۔دیکھتے ہی دیکھتے بستی سج گئی، عورتیں، بچے خیمہ زن ہو گئے، قدرے سکون ملنے لگا۔ پھر اِن خیموں کی جگہ شیلٹر آگئے اور یہ شیلٹر آج بھی متاثرین زلزلہ کی ابدی چھت ہ...

فالج کہیں زندگی مفلوج نہ کردے

فالج کہیں زندگی مفلوج نہ کردے  پاکستان میں فالج کی تیزی سے بڑھتی ہوئی شرح خطرے کی گھنٹی ہے۔فالج کی بنیادی وجہ بلڈ پریشر ہے، جس کی زیادتی یا کمی کے سبب دماغ میں خون کی شریانوں کا بند ہو جانا یا پھٹ جانا فالج کہلاتاہے۔ جب فالج کا حملہ ہوتا ہے تو دماغ کے متاثرہ حصوں میں موجود سیلز آکسیجن اور خون کی فراہمی بند ہونے کی وجہ سے مرنا شروع ہو جاتے ہیں، اس کے نتیجے میں جسم کا پورا،آدھا یا کچھ حصہ مفلوج ہوجاتاہے۔ فالج کا حملہ اس وقت شدید ہوتا ہے جب دماغ کو خون پہنچانے والی کسی شریان میں خون اورآکسیجن بلاک ہو جائے یا پھٹ جائے، ایسی سنگین صورتحال میں فالج موت کا باعث بھی بن سکتا ہے۔ فالج ایسا مرض نہیں ہے کہ جس سے بچنا ناممکن ہو، اگر ضروری احتیاطی تدابیر اختیارکی جائیں تو اس مرض پر قابو اور اس کے سبب پیش آنے والے ذہنی، جسمانی و مالی نقصان سے بچا جاسکتا ہے۔ اس مرض میں مبتلا افراد کے علاج میں غفلت و کوتاہی ،اور احتیاطی تدابیر سے لاعلمی اس مرض کا باعث اور موات کا سبب بن رہی ہے، جس کے لیے عوامی آگاہی و شعور کی بیداری انتہائی ضروری ہے۔ اگر اعداد و شمار کا حوالہ دیا جائے تو معلوم ہوگا کہ دنیا میں ہر...

Health Tips for Healthy Life

Health Tips for Healthy Life Here are healthy lifestyle tips you can incorporate into your daily life to promote your health and well-being. Some are tips that you should implement on a daily basis and others are minor changes you can make to your life to foster healthy living. Daily exercise is one of the most important healthy lifestyle tips. Exercise on a daily basis for at least 30 minutes per day. Brisk walk, aerobics, or just any kind of bodily movement can do wonders for your health. You should sleep 6 to 8 hours per day. This will help your body to replenish itself and gives your body time to rebuild its cells. Lack of sleep make you feel tired and affect your eating habits. Adequate sleep is essential for your overall health and well-being. Eat a well-balanced diet. Increase your intake of fruits and vegetables. Avoid foods that are processed and reduce your intake of foods that are high in fat, sodium and sugar.   Maintaining a healthy weight will help you look ...

45 Best health tips ever

45 Best health tips ever We've done the legwork for you and here they are: the 45 best health tips. Make that 46 - taking the time to read this tops the list. 1. Copy your kitty:  Learn to do stretching exercises when you wake up. It boosts circulation and  digestion , and eases  back pain . 2. Don’t skip breakfast.  Studies show that eating a proper breakfast is one of the most positive things you can do if you are trying to lose weight. Breakfast skippers tend to gain weight. A balanced breakfast includes fresh fruit or fruit juice,  a high-fibre breakfast cereal , low-fat milk or yoghurt, wholewheat toast, and a boiled egg. 3. Brush up on hygiene.  Many people don't know how to  brush their teeth  properly. Improper brushing can cause as much damage to the teeth and gums as not brushing at all. Lots of people don’t brush for long enough, don’t floss and don’t see a dentist regularly. Hold your toothbrush in the same way that...

ہونٹوں کی خوبصورتی اور دلکشی برقرار رکھنے کا آسان نسخہ

ہونٹوں کی خوبصورتی اور دلکشی برقرار رکھنے کا آسان نسخہ ہمیشہ سے خواتین کے چہرے کی خوبصورتی شاعروں کا مرکزی نقطہ رہا ہے بالخصوص ہونٹوں کی تازگی،  دلکشی اورسرخی پر تو کئی شاعروں نے غزلیں تک لکھ دیں  اسی لیے تو خواتین اپنے ہونٹوں کی خوبصورتی برقرار رکھنے کے لیے  نت نئے طریقے اور مہنگی ترین کریموں اور لپ اسٹک کا استعمال کرتی ہیں لیکن ہم آپ کو بتارہے ہیں   ایسے آسان اور سستے نسخے جو نہ صرف آپ کے ہونٹوں کو گلابی اور جاذب نظر بنادے بلکہ ان کا قدرتی حسن بھی برقرار رکھے گا۔ شہد:   قدرت کا دیا ہوا ایک انتہائی مفید اور شفا دینے والا عنصرہے جو بیماریوں کا علاج بھی ہے اور اس میں چہرے کی خوبصورتی کا خزانہ بھی چھپا ہوا ہے اسی لیے اسے محفوظ ترین گھریلو نسخہ قرار دیا جاتا ہے۔ سونے سے قبل اپنے ہونٹوں پر تھوڑی مقدار میں شہد ہونٹوں پر لگائیں اور ہلکا سا مساج کر کے چھوڑ دیں اور صبح اٹھ کر ہلکے گرم پانی سے دھو لیں۔ اس کے مسلسل استعمال سے ہونٹوں پر سیاہی مائل داغ ختم ہوجائیں گے اور ان کا قدرتی حسن لوٹ آئے گا۔ سبزچائے کے ٹی بیگس : سبز چائے کے استعمال شدہ ’بیگ‘ لیں اوراسے اپن...

ذیابیطس کو قابومیں رکھنے کے 5 سادہ طریقے

ذیابیطس کو قابومیں رکھنے کے 5 سادہ طریقے لندن:  ذیابطیس کا مرض روزانہ کی بنیاد پر توجہ چاہتا ہے اور کئی سادہ طریقے اپنا کر اسے قابو میں رکھا جاسکتا ہے۔   ماہرین سب سے پہلے صحت مند طرزِ زندگی اپنانے کی اہمیت پرزور دیتے ہیں اور اس کا پہلا قدم ہے کہ خون میں شکر کی سطح کو کنٹرول میں رکھا جائے۔ تاہم ماہرین نے ٹائپ ٹو ذیابیطس کے شکار افراد کے لیے ان درج ذیل ہدایات پر عمل کرنے کا مشورہ دیتے ہیں۔ غذا کا خیال رکھیئے ہم جانتے ہیں کہ ہم جو کھاتے ہیں وہ خون کا حصہ بنتا ہے اور ذیابیطس میں غذا کا انتخاب بہت ضروری ہے۔ غذائی احتیاط سے اس مرض کی پیچیدگیوں کو کم کیا جاسکتا ہے۔ ٹائپ ٹو ذیابیطس کے شکار افراد کے لیے ضروری ہے کہ وہ کاربوہائیڈریٹس، چکنائیوں اور پروٹین کا خاص خیال رکھیں اور کم کیلیوریز والی غذا کھائیں۔ اچھی خوراک سے وزن کو قابو میں رکھنے، خون میں شکر کی مقدار کو حد پر رکھنے اور خون میں چکنائیوں کی مقدار کو کنٹرول کرنے میں مدد ملتی ہے۔ باقاعدہ ورزش ذیابیطس کے مرض روزانہ کم ازکم 30 منٹ کی ورزش کو اپنا معمول بنالیں، یہ ورزش جاگنگ بھی ہوسکتی ہے اور دیگر جسمانی م...

روزانہ 2 سافٹ ڈرنکس پینے سے ذیابیطس کا خطرہ دُگنا ہوجاتا ہے، تحقیق

روزانہ 2 سافٹ ڈرنکس پینے سے ذیابیطس کا خطرہ دُگنا ہوجاتا ہے، تحقیق سٹاک ہوم:  سویڈن میں 2800 بالغ افراد کے مطالعے کے بعد کہا گیا ہے کہ 200 ملی لیٹر سافٹ ڈرنک روازنہ پینے سے ٹائپ ٹو ذیابیطس کا خطرہ دُگنا ہوجاتا ہے اور ٹائپ ون ذیابیطس کی ایک اور قسم کا خدشہ بھی بڑھ سکتا ہے جسے لیٹنٹ آٹوامیون ڈائبیٹس آف اڈلٹس ( ایل اے ڈی اے) کہا جاتا ہے۔ ایل اے ڈی اے کو بسا اوقات ٹائپ ون یا ٹائپ ٹو کی بجائے ٹائپ 1.5 ذیابیطس بھی کہاجاتا ہے لیکن یاد رہے کہ دنیا میں ذیابیطس کے 90 فیصد مریض ٹائپ ٹو سے تعلق رکھتے ہیں۔ سویڈن میں کیرولنسکا انسٹی ٹیوٹ کے ماہرین کے مطابق سافٹ ڈرنکس میں موجود شکر کی غیرمعمولی مقدار موٹاپے کی جانب لے جاتی ہے اور جب 2874 سویڈش افراد کو دیکھا گیا تو ان میں سے 1136 کو ٹائپ ٹو ذیابیطس تھا، 357 کو ایل اے ڈی اے ہوچکا تھا اور 1137 افراد صحتمند تھے۔ اس رپورٹ سے ثابت ہوا ہے کہ جو نوجوان دن میں 2 مرتبہ سافٹ ڈرنک پیتے ہیں ان میں ذیابیطس کا خطرہ 2.4 گنا بڑھ جاتا ہے۔ اسی طرح ایل اے ڈی اے کا خظرہ 3.5 گنا تک بڑھ جاتا ہے۔ ایل اے ڈی اے آہستہ بننے والا مر...

سالانہ 40 ہزار خواتین چھاتی کے سرطان کا شکار ہوجاتی ہیں، مقررین

سالانہ 40 ہزار خواتین چھاتی کے سرطان کا شکار ہوجاتی ہیں، مقررین کراچی:  ملک میں سالانہ90ہزار خواتین کو چھاتی کا سرطان لاحق ہوتا ہے ان میں سے 40ہزار انتقال کرجاتی ہیں، ملک میں ہر 9میں سے ایک خاتون اس مہلک مرض میں مبتلا ہے اگر اس مرض کی جلد تشخیص ہو جائے تواس سے 90فیصد بچا جاسکتا ہے۔ ملک میں چھاتی کے سرطان کی بڑھتی ہوئی شرح کو روکنے کیلیے موثر اقدامات کی ضرورت ہے، جناح اسپتال کراچی میں پیشنٹ ایڈ فاؤنڈیشن کے تعاون سے چھاتی کے سرطان کی تشخیص کی جدید ترین مشینیں نصب کی گئی ہیں اور ہزاروں روپے میں ہونے والی میموگرافی بالکل مفت کی جارہی ہے اس لیے خواتین کو چاہیے کہ چھاتی میں گھٹلی یا سختی ہونے کی صورت میں فوراً میموگرافی کرائیں اور ڈاکٹر سے رجوع کریں۔ ان خیالات کا اظہار بریسٹ کینسر سرجن ڈاکٹر سلیم سومرو، جناح اسپتال کے شعبہ ریڈیالوجی کے سربراہ پروفیسر طارق محموداور پیشنٹ ایڈ فاؤنڈیشن کے چیئرمین مشتاق چھاپرانے جناح اسپتال کراچی میں بریسٹ کینسرکی آگاہی ماہ کی مناسبت سے منعقدہ سیمینار سے خطاب کے دوران کیا،اس موقع پر کینسر کی متاثرہ مریضہ اسماء نبیل (جو علاج کے بعد اب صحت مند زن...

آپریشن کے بغیر گردے کی پتھری سے نجات کا انوکھا طریقہ دریافت

آپریشن کے بغیر گردے کی پتھری سے نجات کا انوکھا طریقہ دریافت کیلیفورنیا:  اگر آپ کے گردے میں چھوٹی پتھریاں ہیں تو رولر کوسٹر کی سواری کیجئے؛ یہ پتھریاں ایک ایک کرکے خود بخود نکل جائیں گی۔ یہ کوئی مذاق نہیں بلکہ مشی گن اسٹیٹ یونیورسٹی میں امراضِ گردہ کے ماہر، ڈاکٹر ڈیوڈ وارٹنگر کی تازہ دریافت ہے جس کی تفصیلات گزشتہ دنوں انہوں نے ’’جرنل آف دی امریکن آسٹیوپیتھک ایسوسی ایشن‘‘ میں شائع کروائی ہیں۔ البتہ انہوں نے خبردار کیا ہے کہ یہ طریقہ گردے کی صرف چھوٹی پتھریوں کے علاج ہی میں مؤثر ہے اور اسے گردے کی بڑی پتھریوں کےلئے ہرگز نہ آزمایا جائے۔ علاوہ ازیں اگر آپ بلڈ پریشر یا دل کے مریض ہیں تب بھی آپ کو یہ طریقہ آزمانے سے باز رہنا چاہئے۔ انہوں نے دریافت کیا کہ درمیانی شدت (اوسط رفتار) والی رولر کوسٹر پر دس سے بیس مرتبہ سواری کرنے کے نتیجے میں گردے کی چھوٹی پتھریاں خارج کرنے میں سہولت ہوتی ہے۔ بتاتے چلیں کہ ’’رولر کوسٹر‘‘ چکردار پٹریوں کی شکل والے جھولے ہوتے ہیں جن پر ریل گاڑی کے ڈبوں جیسی، پہیوں والی نشستیں ہوتی ہیں۔ لوگوں کے بیٹھ جانے کے بعد یہ ڈبے تیزی سے چکر دار پٹری...

دل کو صحتمند رکھنے والی کم خرچ غذائیں

دل کو صحتمند رکھنے والی کم خرچ غذائیں لندن:  دنیا بھر میں امراضِ قلب سے اموات کی شرح بڑھتی جارہی ہے لیکن غذائی کیفیات تبدیل کرکے اور ورزش کو معمول بناکر دل کو صحتمند رکھا جاسکتا ہے۔ کئی برسوں کی تحقیق کے بعد ماہرین نے دل کے لیے ان غذاؤں کو بہت مفید قرار دیا ہے۔ ان جادوئی کھانوں میں سرِ فہرست ہیں: لہسن لہسن میں موجود کئی وٹامن اور اینٹی آکسیڈنٹس دل کے لیے مفید ہوتے ہیں۔ لہسن میں ایلیسن نہ صرف دل کو مضبوط رکھتا ہے بلکہ کولیسٹرول اور بلند بلڈ پریشر کو بھی قابو کرنے میں مدد دیتا ہے۔ لہسن کے متعلق نیا انکشاف ہوا ہے کہ یہ کئی اقسام کے کینسر کو بھی روکتا ہے اور خلیاتی سطح کی ٹوٹ پھوٹ کو روکتا ہے۔ ٹماٹر ٹماٹر میں ایک طاقتور اینٹی آکسیڈنٹ لائسوپین پایا جاتا ہے جو کئ طرح کے تجربات کے بعد امراضِ قلب، بلڈ پریشر اور کولیسٹرول کو روکتا ہے۔ اس کے علاوہ خلیات کو خراب اور ٹوٹنے سے بچاتا ہے۔ ڈاکٹروں کے مطابق ٹماٹر میں موجود لائسوپین کو جسم میں بہتر طور پر جذب کرنے کے لیے ضروری ہے کہ اسے زیتون کے تیل میں تھوڑا نرم کرکے استعمال کیا جائے۔ ماہرین ہر روز تین ٹماٹر کھانے کا مشورہ ...